The Gold Jewelry Manufacturing & Refining Workers Welfare Association (Reg. No. PCSW (S) 1659)
Ref: _________________ Date:_______________
Membership Form (Fee: Rs. 1000/-)
| Name:
نام |
Father Name:
والد کا نام |
| CNIC No:قومی شناختی نمبر | |
| Date of Birth:تاریخ پیدائش | |
| Age:عمر | |
| Joining Date:شمولیت کی تاریخ | Expiry Date:میعاد ختم ہونے کی تاریخ |
| Mobile No:موبائل نمبر | |
| Occupation:پیشہ | |
| Jewelry shop/Office/Workshop Address:جیولری دکان/دفتر/ورکشاپ کا پتہ | |
| Home Address:گھر کا پتہ |
حلف نامہ
میں اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ میں ایسوسی ایشن کے تمام قواعد و ضوابط کی مکمل پابندی کروں گا۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے دیے گئے ممبرشپ کارڈ کا کوئی غلط استعمال نہیں کروں گا۔ اگر ممبرشپ کارڈ کا غلط استعمال یا ایسوسی ایشن کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ثابت ہوئی تو میں ہر قسم کی سزا کا ذمہ دار ہوں گا
Member Signature Authorized Signature General Secretary Signature
